محبت نفرت

love
#1

آپ سے نفرت کرنے والے
آپ کے ساتھ ہوکر آپ کو نقصان پہنچاتے ہیں,
اور آپ سے محبت کرنے والے
آپ سے دور رہ کر بھی آپ کو دعائیں دیتے ہیں.

5 Likes
#2

please share its transliteration…:blush: