محبت Love

کچھ لوگوں کے زندگی میں آنے کی وجہ سے زندگی خوشگوار ہوتی ہے
ان کے روٹھنے سے زندگی بد مزہ ہوجاتی ہے,
.اور ان کے نکل جانے سے زندگی کا خاتمہ ہوجاتا ہے

1 Like

Bilkul sahi kaha janab

1 Like