Imtehaan

ہم نے سمجھا تھا آخری ہوگا
اب کہ جیسا بھی امتحاں ہوگا
زندگی پر کہاں سمجھتی ہے
اس پہ جانے یہ کب عیاں ہوگا۔۔۔

© @tahreerkashi

2 Likes

:+1::+1::+1:

1 Like